Latest topics

Who is online?
In total there are 17 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 17 Guests :: 2 BotsNone
Most users ever online was 145 on Wed Mar 02, 2011 2:26 am
My Talagang
Talagang Temperature
Log in
Search
Most Viewed Topics
Advertisment

khabi youn bhi aa mari ankh main ka mari nazar ko khabar
Page 1 of 3 • Share •
Page 1 of 3 • 1, 2, 3 
khabi youn bhi aa mari ankh main ka mari nazar ko khabar
کبھی یوں بھی آ میری آنکھ میں کہ میری نظر کو خبر نہ ہو
مجھے ایک رات نواز دے پھر اس کے بعد سحر نہ ہو
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرئے
تجھے بھولنے کی دعا کروں مگر میری دعا میں اثر نہ ہو
مجھے ایک رات نواز دے پھر اس کے بعد سحر نہ ہو
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرئے
تجھے بھولنے کی دعا کروں مگر میری دعا میں اثر نہ ہو
Last edited by on Sun Feb 10, 2008 1:52 pm; edited 1 time in total

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
Re: khabi youn bhi aa mari ankh main ka mari nazar ko khabar
اک خوشبو کا جھونکا باندھے آنچل کی ہریالی میں
پھول پھول تعمیر کروں میں بس کر ڈالی ڈالی میں
اسکا آنا، اسکا ملنا اب تک مجھ میں باقی ہے
اک سرگوشی جھوم رہی ہے آج بھی کان کی بالی میں
پھول پھول تعمیر کروں میں بس کر ڈالی ڈالی میں
اسکا آنا، اسکا ملنا اب تک مجھ میں باقی ہے
اک سرگوشی جھوم رہی ہے آج بھی کان کی بالی میں

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
TALUQ BAAD MAIN
تعلق بعد میںتبدیل ھوکرجوبھی رہ جاۓ
محبت سےوہ پہلا مسکرانہ یادرہتاھے
کسی کی لاکھ باتیں اک پل میںبھول جاتی ھیں
کسی کا اک ھی جملہ پرانہ یادرہتا ھے
محبت سےوہ پہلا مسکرانہ یادرہتاھے
کسی کی لاکھ باتیں اک پل میںبھول جاتی ھیں
کسی کا اک ھی جملہ پرانہ یادرہتا ھے

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
JAHAN BHI JANA
جہاں بھی جانا تو آنکھوں میں خواب بھر لانا
یہ کیا کہ دل کو ہمیشہ اداس کر لانا !
میں برف برف رُتوں میں جلا تو اس نے کہا
پلٹ کر آنا تو کشتی میں دُھوپ بھر لانا۔۔۔

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
JIS DIN SE
جس دن سے میری ان سے ملاقات ہوئی ہے
اس دن سے محبت کی ایسی برسات ہوئی ہے
تنہائی کے بادل اب لوٹ کے نہ آئیں گے
موسم کے فرشتون سے میری بات ہوئی ہےـ
اس دن سے محبت کی ایسی برسات ہوئی ہے
تنہائی کے بادل اب لوٹ کے نہ آئیں گے
موسم کے فرشتون سے میری بات ہوئی ہےـ

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
ELME RIAYZI KI THRHA
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
اک شخص علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ا یسا کہ سمجھ ھی نہ پاءے
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
اک شخص علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ا یسا کہ سمجھ ھی نہ پاءے
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
UN SE MULAQAT
ہے جذب میرے جسم میں اک رات کی خوشبو
وہ اُن سے ملاقات کے لمحات کی خوشبو
چھلکتی ہے سرخی کس رخ کی میرے رخ سے
آتی ہے میرے ہاتھ سے یہ کس ہاتھ کی خوشبو
وہ اُن سے ملاقات کے لمحات کی خوشبو
چھلکتی ہے سرخی کس رخ کی میرے رخ سے
آتی ہے میرے ہاتھ سے یہ کس ہاتھ کی خوشبو

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
HALKI SE KHUSHI KA
چشم حیراں بھی ھے عہد کی پابند بھی ھے
دل جسے چاہتا ھے اس سے گلہ مند بھی ھے
پوشش غم پہ نہ کوئ اتنا بھی نازاں ھو
اس میں ہلکی سی خوشی کا کہیں پیوند بھی ھے
دل جسے چاہتا ھے اس سے گلہ مند بھی ھے
پوشش غم پہ نہ کوئ اتنا بھی نازاں ھو
اس میں ہلکی سی خوشی کا کہیں پیوند بھی ھے

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
YAAD ASHNA NAHI
یار آشنا نہیں کوئی، ٹکرائیں کس سے جام
کس دل ربا کے نام پہ خالی سبو کریں
کب تک سنے گی رات، کہاں تک سنائیں ہم
شکوے گلے سب آج ترے رو برو کریں
Last edited by on Sun Feb 10, 2008 11:35 am; edited 1 time in total

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
SHAREEK E JURM NA HOTA TO MUKHBARI KERTAA
قدم قدم پہ صلیبوں کے جال پھیلا دو
کہ سرکشوں کو تو عادت ھے سر اُٹھانے کی
شریکِ جُرم نہ ھوتے تو مُخبری کرتے
ھمیں خبر ھے لُٹیروں کے ھر ٹھکانے کی
کہ سرکشوں کو تو عادت ھے سر اُٹھانے کی
شریکِ جُرم نہ ھوتے تو مُخبری کرتے
ھمیں خبر ھے لُٹیروں کے ھر ٹھکانے کی

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
KHUD UN KA DIL DOOB RAHA HOO
خاموشی خود اپنی صدا ہو ایسا بھی ہو سکتا ھے
سناٹا ھی گونج رھا ھو ایسا بھی ھو سکتا ھے
اہل طوفاں سوچ رھے ہیں ساحل ڈوبا جاتا ھے
خود ان کا دل ڈوب رھا ھو ایسا بھی ھو سکتا ھے
سناٹا ھی گونج رھا ھو ایسا بھی ھو سکتا ھے
اہل طوفاں سوچ رھے ہیں ساحل ڈوبا جاتا ھے
خود ان کا دل ڈوب رھا ھو ایسا بھی ھو سکتا ھے

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
hum ahle dil ko
متاع شام سفر بستیوں میں چھو ڑ آئے
بجھے چراغ ہم اپنے گھروں میں چھوڑ آئے
ہمارے بعد بھی رونق رھے گی مقتل میں
ہم اہل دل کو بڑے حوصلوں میں چھوڑ آئے
بجھے چراغ ہم اپنے گھروں میں چھوڑ آئے
ہمارے بعد بھی رونق رھے گی مقتل میں
ہم اہل دل کو بڑے حوصلوں میں چھوڑ آئے

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
Chand ka sath hi dhal jatee haan
خواب خوشی کے بو جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
زخم دلوں کے دھو جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
آنکھوں آنکھوں میں چل پڑتے ھیں تاروں کے قندیل لئے
چاند کے ساتھ ہی ڈھل جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
زخم دلوں کے دھو جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
آنکھوں آنکھوں میں چل پڑتے ھیں تاروں کے قندیل لئے
چاند کے ساتھ ہی ڈھل جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
mujha gira ker ager shanbal sakoo to chaloo
سفر میں دھوپ تو ھو گی جو چل سکو تو چلو
سبھی ھیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
یہاں کسی کو ئ راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
سبھی ھیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
یہاں کسی کو ئ راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
ajj bahoot din baad
آج بہت دن بعد سنی ہے بارش کی آواز
آج بہت دن بعد کسی منظر نے رستہ روکا ہے
رم جھم کا ملبوس پہن کر یاد کسی کی آئی ہے
آج بہت دن بعد اچانک آنکھ یونہی بھر آئی ہے
آج بہت دن بعد کسی منظر نے رستہ روکا ہے
رم جھم کا ملبوس پہن کر یاد کسی کی آئی ہے
آج بہت دن بعد اچانک آنکھ یونہی بھر آئی ہے

m.abbas- Gold Member

-
Number of posts: 5810
Age: 29
Location: RIYADH / TALAGANG
Job/hobbies: Riyadh (saudi arabia)
Reputation: 21
Points: 7962
Registration date: 2008-02-08
Page 1 of 3 • 1, 2, 3 
Page 1 of 3
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
» Columns of Javed Chaudhry
» Happy Birthday Naseem Abbas Malik
» Happy Birthday Chand
» ~!~ [ Latest Bridal Lehenga and Saree Collection 2012... ] ~
» ~!~ [ Fabulous Party Wear Collection 2012... ] ~!~
» ~!~ [ Most Stylish Anarkali Froks for Girls... ] ~!~
» Pakistan avoid the follow-on...
» No Hot Spot for India-England ODIs....