Latest topics

Who is online?
In total there are 17 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 17 Guests :: 2 BotsNone
Most users ever online was 145 on Wed Mar 02, 2011 2:26 am
My Talagang
Talagang Temperature
Log in
Search
Most Viewed Topics
Advertisment

Yaad Ki Rehguzar by Faiz Ahmed Faiz....
Page 1 of 1 • Share •
Yaad Ki Rehguzar by Faiz Ahmed Faiz....
یاد کی راہگزر
یاد کی راہگزر جس پہ اسی صورت سے
مُدّتیں بیت گئیں ہیں تمہیں چلتے چلتے
ختم ہو جائے جو دو چار قدم اور چلو
موڑ پڑتا ہے جہاں دشتِ فراموشی کا
جس سے آگے نہ کوئی میں ہوں نہ کوئی تم ہو
سانس تھامے ہے نگاہیں کہ نہ جانے کس دم
تم پلٹ آؤ، گزر جاؤ یا مُڑ کر دیکھو
گرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکہ ہے
گر کہیں تم سے ہم آغوش ہوئی پھر سے نظر
پھوٹ نکلے گی وہاں اور کوئی راہگزر
پھر اُسی طرح جہاں ہو گا مقابل پیہم
سایہ زلف کا اور جُنبشِ بازو کا سفر
دوسری بات بھی جھوٹی ہے کہ دل جانتا ہے
یاں کوئی موڑ، کوئی دشت کوئی گھات نہیں
جس کے پردے میں میرا ماہِ رواں ڈوب سکے
تم سے چلتی رہہے یہ راہ یونہی اچھا ہے
تم نے مڑ کر بھی نہ دیکھا تو کوئی بات نہیں
یاد کی راہگزر جس پہ اسی صورت سے
مُدّتیں بیت گئیں ہیں تمہیں چلتے چلتے
ختم ہو جائے جو دو چار قدم اور چلو
موڑ پڑتا ہے جہاں دشتِ فراموشی کا
جس سے آگے نہ کوئی میں ہوں نہ کوئی تم ہو
سانس تھامے ہے نگاہیں کہ نہ جانے کس دم
تم پلٹ آؤ، گزر جاؤ یا مُڑ کر دیکھو
گرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکہ ہے
گر کہیں تم سے ہم آغوش ہوئی پھر سے نظر
پھوٹ نکلے گی وہاں اور کوئی راہگزر
پھر اُسی طرح جہاں ہو گا مقابل پیہم
سایہ زلف کا اور جُنبشِ بازو کا سفر
دوسری بات بھی جھوٹی ہے کہ دل جانتا ہے
یاں کوئی موڑ، کوئی دشت کوئی گھات نہیں
جس کے پردے میں میرا ماہِ رواں ڈوب سکے
تم سے چلتی رہہے یہ راہ یونہی اچھا ہے
تم نے مڑ کر بھی نہ دیکھا تو کوئی بات نہیں
_________________


Shaheen- Super Moderator

-
Number of posts: 11724
Location: United Kingdom
Job/hobbies: Music, Poetry,reading books.
Reputation: 88
Points: 20862
Registration date: 2009-02-13
Re: Yaad Ki Rehguzar by Faiz Ahmed Faiz....
fantastic one
very good shaheen
very good shaheen
altaf162- Gold Member

- Number of posts: 4398
Location: united arab emirates
Reputation: 27
Points: 6697
Registration date: 2009-05-17

tasawar malik- Silver Member

-
Number of posts: 752
Age: 21
Location: talagang , rawalpindi
Job/hobbies: student
Reputation: 6
Points: 1223
Registration date: 2010-02-24

Shehla Ali- Administrator

-
Number of posts: 7526
Location: United Kingdom, Manchester
Job/hobbies: Reading Poetry, Writing,Music
Reputation: 52
Points: 12700
Registration date: 2009-01-14
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum

» Columns of Javed Chaudhry
» Happy Birthday Naseem Abbas Malik
» Happy Birthday Chand
» ~!~ [ Latest Bridal Lehenga and Saree Collection 2012... ] ~
» ~!~ [ Fabulous Party Wear Collection 2012... ] ~!~
» ~!~ [ Most Stylish Anarkali Froks for Girls... ] ~!~
» Pakistan avoid the follow-on...
» No Hot Spot for India-England ODIs....