Latest topics
Talagang Temperature
Advertisment

Log in
Who is online?
In total there are 7 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 7 Guests :: 1 BotNone
Most users ever online was 145 on Wed Mar 02, 2011 2:26 am
Skype 5.3 Offline Installer
Page 1 of 1 • Share •
Skype 5.3 Offline Installer
Skype
5.3 Offline Installer
آج آپ کے ساتھ بہت ہی کار آمد سافٹ
ویئر کا فل آف لائن انسٹالیشن کا سیٹ اپ شیئر کررہا ہوں ۔ جب بھی اس سافٹ
ویئر کا کوئی نیا ورژن آتا ہے تو اسکے Setup کوآن لائن انسٹال کرنا پڑتا
ہے۔ یعنی اس کے Setup کا انسٹال کرنے کے لیے اس وقت انٹر نیٹ کا کنکشن ہونا
لازمی ہوتا ہے۔ لیکن اب آپ اس Setup کو بغیر انٹر نیٹ کنکشن کے انسٹال کر
سکتے ہیں۔
سافٹ ویئر کا نام Skype
ورژن: 5.3
سائز : 18.34
پلیٹ فارم : XP, Windows 7, Vista
اس سافٹ ویئر کو میرے خیال سے
تقریباً سب جانتے ہوں گے ۔ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ Voice اور Video
دونوں قسم کی کال کرسکتے ہیں۔ وہ بھی بلکل فری۔ یہ سافٹ ویئر Yahoo
Messanger کی طرح کام کرتا ہے۔ یعنی جس طرح Yahoo سے صرف Yahoo پر ہی فری
کال کر سکتے ہیں اس طرح آپ صرفSkype سے Skype پر ہی وائس اور ویڈیو کال فری
کر سکتے ہیں۔ سافٹ ویئر استعمال کرنے میں بہت ہی آسان اور سادہ ہے۔ سافٹ
ویئر کو استعمال کریں۔
ڈاؤن لوڈ لنک
http://www.mediafire.com/?8jjs9k3o7rt5ogd
anwar_hussain- ..:: VIP Member ::..

-
Number of posts: 44
Age: 22
Location: Karachi
Job/hobbies: making designing, getting knowledge, searching,........
Reputation: 3
Points: 113
Registration date: 11.09.2011

Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
» Election Result- PP-23 Talagang
» Election Result- NA-61
» Khalid Masood(Shairy)
» Ufffff yeh Daadi bhe na !!!!
» Main kull bhi khali haath thi
» القران (سوره توبه
» چلو تم کو بتاتے ہیں
» تصویر ِشناسائی