Latest topics

Who is online?
In total there are 21 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 21 Guests :: 2 BotsNone
Most users ever online was 145 on Wed Mar 02, 2011 2:26 am
My Talagang
Talagang Temperature
Log in
Search
Most Viewed Topics
Advertisment

Khoobsurat Batein....
Page 1 of 1 • Share •
Khoobsurat Batein....
انسان عمل کے لیے علم حاصل کرتا ہے لیکن جوں جوں علم بڑھتا جاتا ہے عمل کے مواقع سمٹنے شروع ہو جاتے ہیں۔آج کے انسان کا سب سے بڑا عمل حصول علم ہے اور یہ عمل اسکو فرائض کی بجاآوری کے عمل سے بہت دور کر دیتا ہے۔سڑک کے کنارے کمرے میں بیٹھ کر زندگی کا مفہوم سمجھنے والا اس زندگی کو نہیں سمجھ سکتا جو سڑک پر سے گذر رہی ہے۔
# کچھ لوگ حقیقت کو تلاش کرتے ہیں۔دراصل یہ تلاش نہ ختم ہونے والی تلاش ہے۔دراصل محدود کا لامحدود کے لیے سفر کسی بیان میں نہیں آسکتا۔قطرے کے قلزم آشننا ہونے کے لیے کن مراحل سے گزرتے ہیں۔
#ہر چیز انسان کی سمجھ میں نہیں آسکتی ۔انسان زندہ ہونے کے باوجود زندگی کو نہیں سمجھ سکا۔پھر وہ مرے بغیر موت کو کیسے سمجھ سکتا ہے۔
#جو لوگ دنیادی اشیاء اور ضرورت کے حصول کے لیے مضطرب ہیں، وہی دراصل تکلیف میں ہوتے ہیں۔
#تنہائی کے مسافر بیمار روحؤں کی طرح اذیت کی منزلیں طے کرتے ہیں۔
#جس انسان کو تلاش کے نقطئہ ہائے دقیق سے آشنائی نہ ہو۔وہ دوسروں کے چہرے ہی دیکھتا چلا جاتا ہے۔
#رفاقتوں کے فیض اعتماد کے دم سے ہیں۔بداعتماد انسان نہ کسی کا رفیق ہوتا ہے اور نہ کوئی اسکا کوئی حبیب۔۔۔۔بداعتمادی کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ انسان کو ایسا کوئی انسان نظر نہیں آتا جس کی تقریب کی وہ خواہش کرے اور نہ ہی وہ خود کو کسی کے تقرب کا اہل سمجھتا ہے۔
#اینٹ کا اینٹ سے ربط ختم ہو جائے تو دیواریں اپنے ہی بوجھ سے گرنا شروع ہو جاتی ہیں۔
#زندگی کا خوبصورت میلہ سنگت کے دم سے ہے۔سنگت نہ ہو تو اس میلے میں ہر انسان اکیلا ہے۔خوش نصیب وہ ہے جو کسی انسان کی تلاش میں سرگرداں ہے جو کسی کا منتظر ہے اور جس دل میں رفاقت کی روشنی نہ ہو وہاں چراغوں کے میلے کس کام کے؟
واصف علی واصف۔

_________________

Shaheen- Super Moderator

-
Number of posts: 11724
Location: United Kingdom
Job/hobbies: Music, Poetry,reading books.
Reputation: 88
Points: 20862
Registration date: 2009-02-13
Re: Khoobsurat Batein....
Hummmmmmmmmmmmmmmm Beautiful ..... thnx for sharing Shaheen Jee

Abdul Waheed Malik- ..:: VIP Member ::..

-
Number of posts: 1199
Age: 26
Location: Mirjan Awan (Valley Chhab)
Job/hobbies: Welah Nekama
Reputation: 3
Points: 1809
Registration date: 2010-07-16

Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
» Columns of Javed Chaudhry
» Happy Birthday Naseem Abbas Malik
» Happy Birthday Chand
» ~!~ [ Latest Bridal Lehenga and Saree Collection 2012... ] ~
» ~!~ [ Fabulous Party Wear Collection 2012... ] ~!~
» ~!~ [ Most Stylish Anarkali Froks for Girls... ] ~!~
» Pakistan avoid the follow-on...
» No Hot Spot for India-England ODIs....