Latest topics

Who is online?
In total there are 21 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 21 Guests :: 2 BotsNone
Most users ever online was 145 on Wed Mar 02, 2011 2:26 am
My Talagang
Talagang Temperature
Log in
Search
Most Viewed Topics
Advertisment

Poocha Batao Aouj Pe Kion Dard Aaj Hi...
Page 1 of 1 • Share •
Poocha Batao Aouj Pe Kion Dard Aaj Hi...
پوچھا بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟
اُس نے بتایا درد کا اپنا مزاج ہے
پوچھا، مزاج درد کا ایسا ہے کیوں بھلا؟
کہنے لگا جہاں کا یہی تو رواج ہے
پوچھا کہ رواج ہے اتنا عجیب کیوں؟
کہنے لگا اِسی کا تو حامی سماج ہے
میں نے کہا، سماج سے ٹکرا کے دیکھ لیں؟
بولا نہیں، کہ اِس میں لہُو کا خِراج ہے
میں نے کہا، خِراج لہُو کا بھی ہے قبول؟
اس نے کہا، شہید کے سر پر ہی تاج ہے
پوچھا، ملے گا تاج وفا کے شہید کو؟
کہنے لگا وفا کا تو ہر سِمت راج ہے
میں نے کہا، ہے راج کو اندیشۂِ زوال
بولا، خِزاں کے ہات میں گلشن کی لاج ہے
اُس نے بتایا درد کا اپنا مزاج ہے
پوچھا، مزاج درد کا ایسا ہے کیوں بھلا؟
کہنے لگا جہاں کا یہی تو رواج ہے
پوچھا کہ رواج ہے اتنا عجیب کیوں؟
کہنے لگا اِسی کا تو حامی سماج ہے
میں نے کہا، سماج سے ٹکرا کے دیکھ لیں؟
بولا نہیں، کہ اِس میں لہُو کا خِراج ہے
میں نے کہا، خِراج لہُو کا بھی ہے قبول؟
اس نے کہا، شہید کے سر پر ہی تاج ہے
پوچھا، ملے گا تاج وفا کے شہید کو؟
کہنے لگا وفا کا تو ہر سِمت راج ہے
میں نے کہا، ہے راج کو اندیشۂِ زوال
بولا، خِزاں کے ہات میں گلشن کی لاج ہے
_________________


Shaheen- Super Moderator

-
Number of posts: 11724
Location: United Kingdom
Job/hobbies: Music, Poetry,reading books.
Reputation: 88
Points: 20862
Registration date: 2009-02-13

Abdul Waheed Malik- ..:: VIP Member ::..

-
Number of posts: 1199
Age: 26
Location: Mirjan Awan (Valley Chhab)
Job/hobbies: Welah Nekama
Reputation: 3
Points: 1809
Registration date: 2010-07-16


Shehla Ali- Administrator

-
Number of posts: 7526
Location: United Kingdom, Manchester
Job/hobbies: Reading Poetry, Writing,Music
Reputation: 52
Points: 12700
Registration date: 2009-01-14
Re: Poocha Batao Aouj Pe Kion Dard Aaj Hi...
[b]
لفظ محبت سے تھی نفرت ہم کو بھی
مجبور ہوا دل تیری کچھ ادائیں ایسی بھی تھیں
کسی نے گھر آ کر لوٹا
کسی نے گھر بولاکر لوٹا
جو بن کر دشمن نا لوٹ سکا
اس نے اپنا بنا کر لوٹا
[/b]مجبور ہوا دل تیری کچھ ادائیں ایسی بھی تھیں
کسی نے گھر آ کر لوٹا
کسی نے گھر بولاکر لوٹا
جو بن کر دشمن نا لوٹ سکا
اس نے اپنا بنا کر لوٹا

Abdul Waheed Malik- ..:: VIP Member ::..

-
Number of posts: 1199
Age: 26
Location: Mirjan Awan (Valley Chhab)
Job/hobbies: Welah Nekama
Reputation: 3
Points: 1809
Registration date: 2010-07-16

Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum

» Columns of Javed Chaudhry
» Happy Birthday Naseem Abbas Malik
» Happy Birthday Chand
» ~!~ [ Latest Bridal Lehenga and Saree Collection 2012... ] ~
» ~!~ [ Fabulous Party Wear Collection 2012... ] ~!~
» ~!~ [ Most Stylish Anarkali Froks for Girls... ] ~!~
» Pakistan avoid the follow-on...
» No Hot Spot for India-England ODIs....