Talagang Temperature
Advertisment

Log in

I forgot my password

Who is online?
In total there are 13 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 13 Guests :: 1 Bot

None

[ View the whole list ]


Most users ever online was 145 on Wed Mar 02, 2011 2:26 am

کیا مجذوب اولیاء اللہ ہوتے ہیں

View previous topic View next topic Go down

کیا مجذوب اولیاء اللہ ہوتے ہیں

Post by saifullah on Fri Feb 18, 2011 6:48 pm


اسلام
ایک دین فطرت ہے جو انسان کوبے لگام گھوڑا بننے کی اجازت قطعاً اجازت
نہیں دیتا بلکہ نفسانی خواہشات کو اعتدال میں لانے کی ترغیب دیتا ہے۔ ایک
مسلمان کے کامل مؤمن بننے کے لیے از حد ضروری ہے کہ اس کی خواہشات شریعت کے
فراہم کردہ احکامات کے تابع ہوں۔ زیر نظر مختصر سے رسالہ میں علامہ ابن
قیم نے انتہائی اثر آفریں انداز میں 50 ایسے علاج پیش کیے ہیں جن کی روشنی
میں خواہشات کے دام فریب میں گرفتار لوگ آسانی سے اپنی اصلاح کر سکتے ہیں۔
اپنے انجام سے بے خبر ہو کر وقتی جذبات کے دھارے میں بہہ جانے والوں کے لیے
یہ رسالہ انتہائی مفیدہے۔ رسالہ کو اردو قالب میں ڈھالنے اور مزید اضافہ
جات کا سہرا عبدالہادی عبدالخالق مدنی کے سر ہے۔
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library.html?task=g&link=6954


saifullah
Senior Member
Senior Member

Number of posts: 75
Reputation: 0
Points: 230
Registration date: 2011-01-28

View user profile

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top


Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum