Latest topics
Talagang Temperature
Advertisment

Log in
Who is online?
In total there are 9 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 9 Guests :: 2 BotsNone
Most users ever online was 145 on Wed Mar 02, 2011 2:26 am
قیامت
My Talagang :: Islam :: Hadith Section
Page 1 of 1 • Share •
قیامت
- [size=12]قیامت کے قریب ایک آگ نکلے گی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ حجاز سے ایک آگ نکلے گی جو بصرے میں اونٹوں کی گردنیں روشن کر دے گی (یعنی اس کی روشنی میں اونٹوں کی گردنیں دکھائی دیں گی)۔“
صحیح بخاری
[/size]
[size=25]سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی کہتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ دو بڑے
عظیم الشان گروہ آپس میں لڑیں اور ان میں بہت سخت لڑائی ہو گی، دعویٰ ان
دونوں کا ایک ہی ہو گا اور یہاں تک کہ تیس کے قریب دجال جھوٹے پیدا ہوں گے،
ہر ایک ان میں سے یہ کہے گا کہ میں اللہ کا رسول ہوں اور یہاں تک کہ علم
اٹھا لیا جائے گا اور زلزلوں کی کثرت ہو گی اور وقت (یعنی دور ایک دوسرے
سے) قریب ہو گا اور فتنے ظاہر ہوں گے اور خونریزی کی کثرت ہو گی اور مال کی
تم میں اس قدر کثرت ہو گی کہ مثل سیل دریا کے جاری ہو گا یہاں تک کہ مال
والا یہ چاہے گا کہ کوئی اس کے صدقہ کو قبول کرے اور جب کسی کے سامنے اسے
پیش کرے گا وہ کہے کہ مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے اور (قیامت قائم نہیں ہو
گی) یہاں تک کہ لوگ مکانوں پر فخر کریں گے اور یہاں تک کہ آدمی قبر کے پاس
سے گزرے گا اور کہے گا کہ کاش! میں اس کی جگہ (قبر میں) ہوتا یہاں تک کہ
آفتاب مغرب کی جانب سے طلوع ہو گا، پھر جب وہ طلوع ہو گا اور لوگ اس کو
دیکھیں گے تو سب ایمان لے آئیں گے اور وہ، وہ وقت ہو گا جب کہ کسی شخص کو
جو پہلے ایمان نہ رکھتا تھا یا جس نے اپنے ایمان کی حالت میں کوئی نیکی
نہیں کی تھی، ایمان لانا نفع نہیں دے گا اور البتہ قیامت (اتنی جلدی) قائم
ہو جائے گی کہ دو آدمیوں نے اپنے آگے خریدوفروخت کے لیے کپڑا پھیلایا ہو گا
لیکن نہ تو اس کی خریدوفروخت کر سکیں گے اور نہ لپیٹ سکیں گے (کہ قیامت
قائم ہو جائے گی) اور البتہ قیامت (اتنی جلدی) قائم ہو گی کہ کوئی شخص اپنی
اونٹنی کا دودھ لے کر چلا ہو گا وہ اس کو پی بھی نہ پائے گا (کہ قیامت
قائم ہو جائے گی) اور کوئی شخص اپنے (جانوروں کے کھانے کے) حوض کی مرمت کر
رہا ہو گا اور وہ (اپنے جانوروں کو) کھلا پلا نہ سکے گا (کہ قیامت قائم ہو
جائے گی) اور البتہ قیامت (اتنی جلدی) قائم ہو جائے گی کہ کسی شخص نے نوالہ
اٹھایا ہو گا لیکن وہ اس کو کھا نہ سکے گا (کہ قیامت قائم ہو جائے گی)۔

saifullah- Senior Member

- Number of posts: 75
Reputation: 0
Points: 230
Registration date: 28.01.2011

Abdul Waheed Malik- ..:: VIP Member ::..

-
Number of posts: 1199
Age: 27
Location: Mirjan Awan (Valley Chhab)
Job/hobbies: Welah Nekama
Reputation: 3
Points: 1809
Registration date: 16.07.2010

Re: قیامت
MASHALLAH JAZAKALLAH
lifeenjoy.justgoo.com- Premier Member

-
Number of posts: 30
Age: 20
Location: PAKISTAN
Job/hobbies: FORUM
Reputation: 0
Points: 55
Registration date: 04.03.2011

Abdul Waheed Malik- ..:: VIP Member ::..

-
Number of posts: 1199
Age: 27
Location: Mirjan Awan (Valley Chhab)
Job/hobbies: Welah Nekama
Reputation: 3
Points: 1809
Registration date: 16.07.2010

Shehla Ali- Administrator

-
Number of posts: 7664
Location: United Kingdom, Manchester
Job/hobbies: Reading Poetry, Writing,Music
Reputation: 55
Points: 13021
Registration date: 14.01.2009
Re: قیامت
AWAN SAHB
Abdul Waheed Malik- ..:: VIP Member ::..

-
Number of posts: 1199
Age: 27
Location: Mirjan Awan (Valley Chhab)
Job/hobbies: Welah Nekama
Reputation: 3
Points: 1809
Registration date: 16.07.2010

My Talagang :: Islam :: Hadith Section
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum

» On Demand And Dish Network - satellite dish 4 foot
» Universal Remote For Dish Network Codes
» Tv Programming Codes For Dish Network
» Dish Network Pick Your Own Channels - 1 800 contacts
» Dish Network Remote Enter Tv Code / dish n go
» Election Result- PP-23 Talagang
» Election Result- NA-61
» Khalid Masood(Shairy)